the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیدر۔7؍نومبر۔(اعتمادنیوز)۔
یاران ادب بیدر کے زیراہتمام 8نومبربروزاتوار 8بجے شب ’’محفلِ افسانچہ ‘‘ کاانعقاد سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ ہال،متصل ممتازفنکشن ہال، نورخاں تعلیم بیدرمیں ہوگا۔ جس کے مہمانان خصوصی ماہر افسانچہ محترم منظوروقار (گلبرگہ)، تنویراحمدسلمان (ہمناآباد) اور مقیم باگ (بسواکلیان) رہیں گے۔مہمانان اعزازی میں محترمہ صبیحہ خانم ناظم شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند بیدر ، عظیم بادشاہ (بھالکی) ، ناظرہ بیگم (بھالکی) اورنوشاد بیگم صدربزمِ غزالاں بیدر شامل رہیں گے۔ مذکورہ مہمانوں کے علاوہ جو افسانچہ نگار اپنے اپنے افسانچے پیش کریں گے ان کے



اسمائے گرامی یوں ہیں۔ محمدظفراللہ خان ، سید جمیل احمدہاشمی ، حیدرعلی شاکر، محمدیوسف رحیم بیدری، محمدامیرالدین امیرؔ ،رُخسانہ نازنین، مستقیم بیگم،مسرت انجم، سخاوت علی نظامی ، منہاج الدین لیکچرر، شیخ نجیب پٹیل، حمیدالدین احمدنازؔ ، مقیت قادری ،وغیرہ۔جناب محمداظہراحمدخان اور حیدرعلی شاکر صدر ونائب صدر یاران ادب بیدر نے اُردو ادب سے شغف رکھنے والے معززحضرات اور معززخواتین سے شرکت کی اپیل کی ہے اور کہاہے کہ دوران محفل بھی اگر کوئی فنکار جن کانام اوپر درج نہیں کیاگیا اپنے افسانچے پیش کرنا چاہیں توا س کی اجازت رہے گی ۔***
نمائندہ اعتمادبیدرمحمدامین نواز‘
Cell No:9731839583
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.